Sunnah’s of travel etc.
سنت ہمراہی بہتر اور مسنون یہ ہے کہ دو آدمی سفر میں جاویں، تنہا ایک شخص کو سفر میں جانا بہتر نہیں، لیکن جب کہ ضرورت ہو تو تنہا شخص بھی سفر کرے تو کچھ اندیشہ نہیں، یہ ہمارے فقہاء اور محدثین کا ارشاد ہے، رحمۃ اللہ علیہم اجمعین سنت دن:۔ مسنون ہے کہ جمعرات … Read more