Bathing the deceased Person( Mayt ko Gusal Dyna)
جب انسان فوت ہو جائے تو سب سے پہلے اُس کی آنکھیں بند کریں، اس کے ہاتھ سیدھے کریں اور اُس کی ٹانگیں ساتھ جوڑ دیں۔ اس لیے کہ مرنے کے بعد انسان کا جسم ٹھنڈا ہو کر اکڑ جاتا ہے اور پھر وہ جس حالت میں ہو اسی حالت میں رہتا ہے۔ اس کے … Read more