Meri Jholi ko bhrdye aye Khuda Sadke Muhammad kaye Lyrics May 13, 2025October 17, 2024 by Shehwar میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد کے میری جھولی کوبھر دے اے خدا صدقے محمد کے گناہگاروں کا بھی کر دے بھلا صدقے محمد کےہمارے حال پر داتا کرم اپنا سدا رکھناتوہی شیطان سے ایمان والوں کو بچا رکھنا ہر اک طوفاں میں دینا آسرا صدقے محمد کےمیری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد کے سمجھتی ہے یہ دنیا اپنا ہم ایمان دے دیں گےمگر ایمان کی خاطر ہم اپنی جان دےدیں گے ہمیں اس آزمائش سے بچا صدقے محمد کےمیری جھولی کو بھردے اے خدا صدقے محمد کےمیری کشتی ہے طوفاں میں کنارے پر لگا دینامیرے مولا میری ساری خطاوُں کو بھلا دینا میرے سوئے نصیبوں کو جگا صدقے محمد کےمیری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد کےجہاں میں ہے سہاروں کو فقط تیرا سہارا ہےنہیں ہے کوئی بھی اپنا بس اک توُ ہی ہمارا ہے جو بچھڑے ہیں انہیں تو پھر ملا صدقے محمد کےمیری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد کےگناہگاروں کا بھی کر دے بھلا صدقے محمد کے