Durood Imam Al-Busiri in Arabic

مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلَّمْ دَائِمًا أَبَدًاعلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْق كلهميَا رَبِّ صَلِّ وَسَلَّمْ دَابِهَا أَبَدًاعَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْق لهم

Darood Imam Al-Busiri Translation in Urdu

اے میرے مولا تو اپنے حبیب پر ہمیشہ ہمیشہ درود وسلام بھیج جو تیری مخلوق میں سب سے بہتر ہیں  اسے پر ور دگار تو اپنے حبیب پر ہمیشہ ہمیشہ درود وسلام بھیج جو تیری مخلوق میں سب سے بہتر ہیں۔

Darood Imam Al-Busiri Translation in English

O my Lord, always send blessings and peace to your Habib, who is the best of Your creation, and always send blessings and peace to Your Habib, who is the best of Your creation.

Darood Imam Al-Busiri Translation in Spanish

Oh mi Señor, envía siempre bendiciones y paz a tu Habib, que es lo mejor de Tu creación, y envía siempre bendiciones y paz a Tu Habib, que es lo mejor de Tu creación.

Darood Imam Al-Busiri Benefits

درُود امام بوصیری
یہ حضرت امام بوصیری کے قصیدہ بردہ شریف کے دیا چہ کا شعر ہے جو درود بوصیری کے نام سے مشہور ہے دراصل یہ شعر قصیدہ بردہ شریف کا نچوڑ ہے اور بے پناہ دی دنیوی فوائد کا حامل ہے جو شخص یہ درُود روزانہ سو مرتبہ (100)صبح اور سو مرتبہ (100) شام پڑھے اس کا دل عشقِ رسول سے موجزن ہو جائے گا اور اگر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کو مد نظر رکھے گا تو زیارت سے نوازا جائے گا۔ دراصل درود کو دائمی طور پر پڑھنے والا اللہ اور اسکے رسول کا محبوب بندہ بن جاتا ہے اور مرنے کے بعد اسے حضور کی شفاعت سے جنت ملے گی۔ اگر کوئی حاجت در پیش ہو تو ۱۲۰ دن تک پندرہ سو مرتبه(1500) روزانه بعد نماز فجر یا بعد نماز عشاء پڑھے انشاء اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے حاجت پوری ہوگی۔ یا اسطرح مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلَّمْ دَآئمًا أَبَدًا اے میرے مولا تو اپنے حبیب پر ہمیشہ ہمیشہ درود و عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْق كُلِّهِمِ سلام بھیج جو تیری مخلوق میں سب سے بہتر ہیں یَا رَبِّ صَلَّ وَسَلَّمْ دَائِمًا أَبَدًا اے پروردگار تو اپنے حبیب پر ہمیشہ ہمیشہ درود و عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْق کُلهم سلام بھیج جو تیری درد د امام بوصیری یہ حضرت امام بوصیری کے قصیدہ بردہ شریف کے دیا چہ کا شر ہے جو رو تو میری کے نام سے مشہور ہے دراصل یہ شعر قصیدہ بردہ شریف کا نچوڑ ہے اور بے پناہ دی دنیوی فوائد کا حامل ہے جو شخص یہ درود روزانہ سو مرتبہ صبح اور سو مرتبہ شام پڑھے اس کا دار عشق رسول سے موجزن ہو جائے گا اور اگر رسول اکرم صلی اللہعلیہ وسلم کی زیارت کو مد نظر کے کا تو زیارت سے نوازا جائے گا۔ دراصل درود کو دائمی طور پر پڑھنے والا اللہ اور اسکے رسول کا محبوب بندہ بن جاتا ہے اور مرنے کے بعد اسے حضور کی شفاعت سے جنت ملے گی۔ اگر کوئی حاجت در پیش ہو تو ۱۲۰ دن تک پندرہ سو مرتبه روزانه بعد نماز فجر یا بعد نماز عشاء پڑھے انشاء اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے حاجت پوری ہوگی۔ یا اسطرح مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلَّمْ دَابِنَا أَبَدًا اے میرے مولا تو اپنے حبیب پر ہمیشہ ہمیشہ درود و علَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْق كلهم سلام بھیج جو تیری مخلوق میں سب سے بہتر ہیں رَبِّ صَلَّ وَسَلَّمْ دَابِهَا أَبَدًا اے پروردگار تو اپنے حبیب پر ہمیشہ ہمیشہ درود و عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْق کُلِھِمِ سلام بھیج جو تیری مخلوق میں سب سے بہتر ہیں۔

In English

Darood Imam Al-Busiri

This is the poem of The Daya ji of Hazrat Imam Al-Busiri’s Qasida Bardah Sharif, which is now known in Urdu as Meri, in fact, this poem is the essence of Qasida Barda Sharif and has immense religious and spiritual benefits. If you keep in mind, you will be rewarded with ziyarat. In fact, the one who recites the pain eternally becomes a beloved servant of Allah and His Messenger, and after death, the intercession of the Holy Prophet will lead to Paradise. If there is a need, then recite Fajr prayer 1500 times daily for 120 days after Fajr prayer or Isha prayer, Insha Allah, the need of the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) will be fulfilled.

Darood Imam Al Basiri in Spanish

Darood Imam Al-Busiri

Este es el poema de El Daya ji de Qasida Bardah Sharif del Imam Al-Busiri, que ahora se conoce en urdu como Meri; de hecho, este poema es la esencia de Qasida Barda Sharif y tiene inmensos beneficios religiosos y espirituales. Si lo tienes en cuenta, serás recompensado con ziyarat. De hecho, quien recita el dolor eternamente se convierte en un amado siervo de Allah y Su Mensajero, y después de la muerte, la intercesión del Santo Profeta (sa) lo conducirá al Paraíso. Si es necesario, entonces recita la oración del Fajr 1500 veces al día durante 120 días después de la oración del Fajr o de la oración del Isha, Insha Allah, la necesidad del Santo Profeta (que la paz y las bendiciones de Allah sean con él) será satisfecha.

Darood Imam Al Basiri in Urdu

درو د امام بوصیری

یہ حضرت امام بوصیری کے قصیدہ بردہ شریف کے دیا جی کا شعر ہے جو اردو اب میری کے نام سے مشہور ہے دراصل یہ شعر قصیدہ بردہ شریف کا نچوڑ ہے اور بے پناہ دینی ودنیوی فوائد کا حامل ہے جو شخص یہ درود روزانہ سو مرتبہ صبح اور سو مرتبہ شام پڑھے اس کا دالم عشق رسول سے موجزن ہو جائے گا اور اگر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کو مد نظر رھے گا تو زیارت سے نوازا جائے گا۔ در اصل درد کو دائمی طور پر پڑھنے والا اللہ اور اسکے رسول کا محبوب بندہ بن جاتا ہے اور مرنے کے بعد سے حضور کی شفاعت سے جنت ملے گی۔ اگر کوئی حاجت در پیش ہو تو ۱۲۰ دن تک پندرہ سو مرتبہ روزانہ بعد نماز فجر یا لبه نماز عشاء پڑھے انشاء اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے حاجت پوری ہو گی۔

 

WhatsApp Image 2024 10 27 at 12.59.12 ed7d74c6

Leave a Comment