Durood e Lakhi

دُرُودِ لَکھی

درود لکھی

اللهُمَّ صَلَّ وَسَلَّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ

اے اللہ درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر و على ال سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ رَحْمَةِ اللهِ

اور سید نا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر بمطابق اپنی رحمت کے اللهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ

اے اللہ درود و سلام بھیج ہمارے آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر

وعلى ال سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ فَضْلِ اللهِ اللَّهُم

اور سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر بے  شمار اللہ کے ضلف کے اے اللہ صَلِّ وَسَلَّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى ال

درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل

سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ خَلْقِ اللهِ اللَّهُمَّ

محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بے شمار اپنی مخلوقات کے اے اللہ

صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا مُحَمَّدٍ درود اور سلام بھیج ہمارے آقا اور مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر

وَعَلَى ال سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ عِلْمِ اللهِ

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا

اے اللہ درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی

مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلِنَا مُحَمَّدٍ

محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر

بعَدَدِ كَلمَتِ اللهِ اللَّهُمَّ صَلَّ وَسَلِّمُ عَلَى

بمطابق اپنے کلمات کے اے اللہ درود اور سلام بھیج

سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا

ہمارے آقا و مولیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ كَرَمِ اللهِ اللَّهُمَّ صَلَّ وَسَلِّمُ

اپنی رحمت کاملہ کے مطابق یا اللہ درود اور سلام بھیج

عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْ النَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ

ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل

سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ حُرُوفِ كَلِّمِ اللهِ

محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر کلام اللہ کے حرفوں کے مطابق

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا

اے اللہ درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی

مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ

محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر

قَطَرَاتِ الْأَمْطَارِ اللَّهُمَّ صَلَّ وَسَلِّمُ عَلَى

بارش کے قطروں کے برابر اے اللہ درود اور سلام بھیج

سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا

ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل

مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ أَوْرَاقِ الْأَشْجَارِ اللَّهُمَّ

محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درختوں کے پتوں کے برابر اے اللہ

صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلِنَا مُحَمَّدٍ

درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وَعَلَى السَيّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ رَمْلِ الْقِفَارُ

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر صحراؤں کی ریت کے ذروں کے برابر

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا

اے اللہ درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی

مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدِ بِعَدَدِ مَا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر بمطابق

خُلِقَ فِي الْبِحَارِ اللَّهُمَّ صَلَّ وَسَلِّمُ عَلَى

ہر اس چیز کے جو سمندروں میں پیدا کی گئی اے اللہ درود اور سلام بھیج

سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا

ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل

مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ الحُبُوبِ وَالثَّمَارُ اللَّهُمَّ

محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر دانوں اور پھلوں کی تعداد کے برابر اے اللہ

صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا مُحَمَّدٍ

درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر

وعَلَى إِلى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر راتوں اور دنوں کی تعداد کے مطابق

اللهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلنَا اے اللہ درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی

مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِمَا

محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر بمطابق تعداد أَظْلَمَ عَلَيْهِ اللَّيْلُ وَأَشْرَقَ عَلَيْهِ النَّهَارُ

ان چیزوں کے کہ جن پر رات نے اندھیرا اور دن نے روشنی کی

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمٌ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْ النَا اے اللہ درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی

مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ

محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر بمطابق مَنْ صَلَّى عَلَيْهِ اللَّهُمَّ صَلَّ وَسَلِّمُ عَلَى

اُن لوگوں کے جنہوں نے آپ پر درود بھیجا اے اللہ درود اور سلام بھیج

سَيِّدِنَا وَ مَوْلنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا

ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر

مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ مَنْ لَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ اللَّهُمَّ

بمطابق اُن لوگوں کی تعداد کے جنہوں نے اُن پر درود نہیں بھیجا، اے اللہ

صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَولِنَا مُحَمَّدِ

درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور

عَلَى الى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ الْفَاسِ الْخَلَائِقُ

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر اس قدر کہ جتنی مخلوق نے سانس لی

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْ النَا مُحَمَّدٍ اے اللہ درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر

وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدِ بِعَدَدِ نُجُومِ السَّمَواتِ

اللهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْ لِلنَا مُحَمَّدٍ

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر آسمان کے ستاروں کے برابر

اے اللہ درود اور سلام بھیج ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وَعَلَى الِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ كُلِّ شَيْءٍ

اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر بمطابق ہر چیز کی تعداد کے جو في الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ صَلَواتُ اللهِ تَعَالَى وَ

دنیا اور آخرت میں ہے خدائے برتر کی رحمتیں اور

مَلَكَتِهِ وَانْبِيَائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ الْخَلَائِقِ اس کے فرشتوں، نبیوں، رسولوں اور تمام مخلوقات کا

عَلَى سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ وَإِمَامِ الْمُتَّقِينَ وَقَائِدِ

ورود رسولوں کے سردار پرہیز گاروں کے امام اور قائد

الغر المُحَجَلِينَ وَشَفِيعِ الْمُدْنِبِينَ سَيِّدِنَا وَ

درخشان پیشانی والوں کے اور گنہگاروں کی شفاعت کرنے والے ہمارے آقا

مو النَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحِبِهِ وَأَزْوَاجِهِ

و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل اور آپ کے اصحاب اور ازواج وَذُرِّيَّتِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ وَأَهْلِ طَاعَتِكَ أَجْمَعِينَ

مطہرات اور اولاد اور اہل بیت پر اور تیرے تمام اہل اطاعت پر

مِنْ أَهْلِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِينَ بِرَحْمَتِكَ يَارَم

جو آسمانوں اور زمینوں پر رہتے ہیں، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

الرَّاحِمِينَ وَيَا كُرَمَ الْأَكْرِبِينَ وَصَلَّى اللهُ تَعَالَى

اور اے سب سے زیادہ کرم کرنے والے اپنی رحمت سے ( میری یہ التجا قبول فرما) حق تعالی

عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمد وَآلِهِ وَاصْحِيهِ أَجْمَعِينَ وَسَلَّمَ تَسْلِيمًا

ہمارے آقا و مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کی آل پر اور تمام صحابہ پر ہمیشہ ہمیشہ

دَائِمًا أَبَدًا كَثِيرًا كَثِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ

رحمت و سلامتی نازل فرمائے اور حمد و ثناء اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔

IMG 20241015 WA0023
IMG 20241015 WA0024
IMG 20241015 WA0025
IMG 20241015 WA0026
IMG 20241015 WA0029
IMG 20241015 WA0030
IMG 20241015 WA0028
IMG 20241015 WA0027

Leave a Comment