Dua e Qadah

روایت ہے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ دعا حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت پیمبر اصل للہ علیہ آلہ دلوانے والے معراج کی رات تحف لائے اور کہا کہ یہ دیا خدائے تعالیٰ نے آپ صلی اللہ برد ابو سلم و حمایت کی ہے یہ دعا معلق آسمان میں سبز خط سے لکھی ہوتی ہے اور فوائد اس کے بہت ہیں۔ خدائے تعالی نے جب زمین و آسمان کو پیدا نہیں کیا تھا تب اس کے آگے پانچو برس اس دعا کو نور کے درتوں پر لکھ کر پردے میں رکھا تھا اب حکم ہوا ہے کہ آپ اور آپ کی امت اس دُعا کو پڑھا کرے اور آپ کی اُمت میں سے جو کوئی یہ دُعا پڑھا کرے گا تو اسے بحساب ثواب ملے گا اور وہ شخص ولی ہوگا۔ اگر تمام آدمی و پریاں اور چرند و پرند اس دعا کی بیان کریں تو شمہ اس کی فضیلت کا بیان نہ ہو سکے گا جو کوئی اس دعا کو دریا کے سفر میں پڑھے تو موج دریا سے سلامت رہے اور امن وامان سے گھر کو آدے اور جو کوئی صدق نیت سے لوہے پر پڑھے تو عجب نہیں کہ لوہا بھی پانی ہو جائے اور آگ پر پڑھے تو آگ سرد ہو جائے اور کاغذ یا کپڑے پر لکھ کر مردے کے کفن میں رکھے تو خدائے تعالیٰ اس بندے کو تا روز قیامت عذاب نہ کرے گا اور اس کی قبر کشادہ ہوگی اور نور سے روشن ہوگی اور جنت کی کھڑکی اس بندے کے واسطے کھولی جائے گی اور جو کوئی اس دعا کو قبرستان میں پڑھے گا، تو خدا نے تعالٰی بارہ ہزار فرشتوں کا نور کا طبق دے کر ان مردوں کے پاس بھیجے گا اور عذاب تہران سے دور کر دے گا۔ نہ اور قیامت کے دن اس کو حشر کے میدان میں سواری لے گی ، اور ہے۔ کے واسطے شراب طہور لے گا اور اس شخص کو دیکھ کر اہل عرضات کہیں گے یا انہی یہ بندہ کوئی پیغمبر ہے یا ولی فرشتے جواب دیں ۔ گے یہ بندہ اُمت میں ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اور اپنی عزت نفس کی اس سبب سے ہے کہ یہ بندہ دنیا میں دعائے قدم پڑھتا تھا اور جو کوئی اس دعا کو مشک اور زعفران سے طبیق میں لکھ کر گلاب سے دھوئے اور وہ پانی اور – بیٹے میں حفاظت سے رکھے تو وہ پانی ہر بیماری کے۔ ودہ پانی ہر بیماری کے لیے کام آئے اگر چہ تمام طبیب اس مرض کے علاج سے معاجز ہوں خدائے تعالیٰ اس کو شفا بخشے گا اور جس کے اولاد نہ ہوتی ہو تو صدق نیت سے اس دعا

IMG 20241016 WA0015 (1)
IMG 20241016 WA0017
IMG 20241016 WA0020
IMG 20241016 WA0019
IMG 20241016 WA0018
IMG 20241016 WA0022
IMG 20241016 WA0021

Leave a Comment